سینکڑوں ہائی سکولز کو بطور ہائر سیکنڈری اپ گریڈ کرنیکافیصلہ

سینکڑوں ہائی سکولز کو بطور  ہائر سیکنڈری اپ گریڈ کرنیکافیصلہ

لاہور(خبر نگار)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ہائی سکولوں سے جگہ، عمارت اور بنیادی سہولیات سے متعلق تفصیلی ڈیٹا طلب کر لیا ہے ۔ صوبے میں اس وقت تقریباً چھ ہزار سرکاری ہائی سکول موجود ہیں، جن میں سے 58 سو سکول اپنی معلومات محکمہ کو فراہم کر چکے ہیں، جبکہ 795 ہائی سکولوں نے مناسب جگہ اور سہولیات کی بنیاد پر اپ گریڈیشن میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...