ایک ماہ میں1لاکھ گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں بند

ایک ماہ میں1لاکھ گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں بند

لاہور(کرائم رپورٹر)پچھلے ماہ پنجاب بھر میں 11 لاکھ 41 ہزار سے زائد ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔

جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر 1 لاکھ 15 ہزار سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بند کیا گیا ،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 2لاکھ 25 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ، جبکہ بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر 42 ہزار سے زائد شہریوں کو جرمانے کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...