ایل پی جی مقررہ نرخوں سے مہنگی فروخت

ایل پی جی مقررہ نرخوں  سے مہنگی فروخت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )اوگر کی جانب سے ایل پی جی کی رواں ماہ فی کلو قیمت 254 روپے 32 پیسے مقرر کی گئی۔

 لاہور سمیت پنجاب بھر میں 380 سے 450 روپے فی کلو تک فروخت جاری ہے ، اوگرا اور دیگر سرکاری ادارے قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہیں ،قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ سے صارفین پریشان ہوکر رہ گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...