جنسی استحصال کی ویڈیوز فروخت کرنے والے 4 ملزم گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )بچوں اور جانوروں سے جنسی استحصال کی ویڈیوز فروخت کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
این سی سی آئی اے پنجاب نے گرفتار ملزموں سے ڈیجیٹل شواہد حاصل کر کے اعلیٰ سطح کی فرانزک تحقیقات کا آغاز کر دیا ،این سی سی آئی اے کی ملتان میں بڑی کارروائیاں، خواتین کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والے مزید دو ملزمان گرفتار کئے گئے ، ملتان سے گرفتار ملزم کے قبضے سے متاثرہ خاتون کا قابلِ اعتراض ڈیجیٹل مواد اور موبائل فون برآمدکرلیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments