مختلف واقعات میں 2خواتین سے زیادتی کے 2ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)موبائل سکواڈ نے کاہنہ پولیس کو اغوا کر کے زیادتی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق موبائلز سکواڈ ناکہ گلویہڑہ نے چیکنگ کے دوران بپلک ٹرانسپورٹ سے مشکوک ملزم کو حراست میں لے کر ای پولیس ایپ سے کریمنل ریکارڈ چیک کیا تو ملزم \'اے \' کیٹگری کا اشتہاری نکلا جو اغوا کر کے زیادتی کرنے کے مقدمہ میں کاہنہ پولیس کو 1 سال سے مطلوب تھا۔دریں اثنا ایس ایچ او غازی آباد علی زیب نے بیوہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم عدنان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments