لیسکو کی بدعنوانی کے خلاف کارروائی، 2میٹر ریڈرز برطرف
لاہور(اے پی پی)لیسکو نے کالج روڈ سب ڈویژن کے 3اہلکاروں کیخلاف انضباطی کارروائی کی ہے ۔
میٹر ریڈر محمود الحق اور میٹر ریڈر عبدالشکور کو الزامات ثابت ہونے پر فوری طور پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا،جبکہ ایکٹنگ میٹر انسپکٹر افضل بھٹی کو چار سال کے لیے فور سٹیپ ڈاؤن کی سزا دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments