وی سی کیخلاف پوسٹ کیس اسسٹنٹ پروفیسر کی ضمانت منظور

وی سی کیخلاف پوسٹ کیس اسسٹنٹ پروفیسر کی ضمانت منظور

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی ملک نے واٹس اپ گروپ میں وائس چانسلر کیخلاف پوسٹ کرنے کیخلاف کیس میں اوکاڑہ یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر شہلا بنی کی ضمانت منظور کر لی۔

 عدالت نے ملزمہ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...