30ہزار ڈینگی کے ہاٹ سپاٹس
لاہور ( ہیلتھ رپورٹر )مون سون کی بارشوں میں مناسب نکاسی آب نہ سے شہر میں ڈینگی وائرس کے خطرات برقرار ، شہر میں 30 ہزار سے زائد ڈینگی کے ہاٹ سپاٹ کی موجودگی کا انکشاف۔۔۔
شہر میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ،پنجاب میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 2 سو سے زائد رپورٹ ہو ئی ۔رواں سال ڈینگی وائرس میں اضافے کا امکان ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments