پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف باعث فخر:انجمن تاجران
لاہور (آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے۔۔۔
اسے عالم اسلام کے اتحاد، استحکام اور باہمی اعتماد کی جانب ایک اہم اور تاریخی پیشرفت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان انہوں نے کہا کہپاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف باعث فخر ہے، مقدس سرزمین مکہ مکرمہ سے دنیا کو یہ واضح پیغام ملا ہے کہ مسلم ممالک باہمی تعاون، یکجہتی اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments