پتوکی :ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق

پتوکی :ٹرین کی زد میں آکر  20 سالہ نوجوان جاں بحق

قصور(نمائندہ دنیا) پتوکی میں ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین پتوکی ریلوے سٹیشن کے۔۔۔

 قریب پہنچی تو ریلوے ٹریک عبور کرنے والا نوجوان اچانک ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت 20 سالہ ابوبکر کے نام سے ہوئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...