پی ای سی ایچ ایس میں شہری کے قتل میں ملوث 3 ملزمان پکڑے گئے

پی ای سی ایچ ایس میں شہری کے قتل میں ملوث 3 ملزمان پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ ماہ پی ای سی ایچ ایس میں شہری نسیم عباس کے قتل کا معاملہ قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار ملزمان کی گرفتاری پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران پیش آئی۔

ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا،ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر کے مطابق ملزمان کی شناخت حارث ولد فہیم، وصال ولد وصیت علی اور رمیز ولد یاسین کے نام سے ہوئی۔ملزمان نے 20 جولائی کو شہری نسیم عباس کو قتل کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...