ملک وقوم کی حفاظت کیلئے جان کون دے رہا، پاک فوج :ملک احمد

ملک وقوم کی حفاظت کیلئے جان کون دے رہا، پاک فوج :ملک احمد

الہ آباد ، تلونڈی(نمائندہ دنیا، نامہ نگار ) قائم مقام گورنر و سپیکر پنجاب اسمبلی کی چونیاں آمد۔۔

 ، مراکہ ہاؤس پر سجائے گئے سیاسی میلے میں شرکت، رہنما انڈیپنڈنٹ لائرز گروپ چودھری احسن بھون ،بیرسٹر رانا جاوید اقبال خاں، سابق ممبر پنجاب بار کونسلر رانا سعید اختر، وکلاء، تاجروں، زمینداروں ،سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ آج ہمارا بنیادی مسئلہ ملک پاکستان کی سکیورٹی ہے ، اہل اقتدار کو درخواست ہے ملک کی حفاظت کریں، ملک کی حرمت، زندگی، اسمبلی، عدالت اور قوم کی حفاظت کیلئے جان کون دے رہا ہے ، پاک فوج دے رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...