گھریلو تنازع پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کی کوشش
قصور(نمائندہ دنیا) راجہ جنگ میں گھریلو تنازع پر نوجوان نے مبینہ خودکشی کی کوشش کی، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔
تھانہ راجہ جنگ کے علاقہ حویلی بمبو والی میں طلحہ قادر نے دلبرداشتہ ہو کر مبینہ طور پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگلیں۔حالت غیر ہونے پر بلھے شاہ ہسپتال قصور منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments