پنجاب کا جی بی کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپس، گوگل کیرئیر سکالرشپ کا اعلان

 پنجاب کا جی بی کے طلبہ کیلئے لیپ  ٹاپس، گوگل کیرئیر سکالرشپ کا اعلان

لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے قراقرم یونیورسٹی گلگت میں گلگت بلتستان کے 500 طلبہ کو 6 کروڑ سے زائد کے سکالرشپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے کہا گلگت کے نوجوانوں کیلئے سکالرشپس وزیر اعلیٰ مریم نواز کا تحفہ ہے۔۔۔

گلگت کے نوجوانوں کی فرمائش پر وزیر تعلیم نے جلد لیپ ٹاپس بھجوانے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ وزیر اعلیٰ سے منظوری لیکر لیپ ٹاپس جلد بھجوائینگے ۔ انہوں نے گلگت کے طلبہ کیلئے 1000گوگل کیرئیر سکالرشپ کا بھی اعلان کیا اور کہا گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو ہزاروں ڈالر کے گوگل سرٹیفکیشن کورسز مفت کرائینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...