شہر کے 10مقامات پر فائر ورک کی اجازت
لاہور (عمران اکبر )ضلعی انتظامیہ نے شہر کے دس مقامات پر فائر ورک کی اجازت دی، فائر ورکس آسمان پر دل چھونے والے مناظر سے شہری خوب متاثر ہوئے ، پاکستان زندہ باد کے نعروں سے لاہور گونج اٹھا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کیٹی نے لاہور کے 10 مقامات پر فائر ورکس کی اجازت دی ،لبرٹی چوک ،مینار پاکستان ، کینٹ ،یونین ٹاؤن ،اتحاد ٹاؤن ،سینٹرل پارک کاہنہ ،ڈی ایچ اے تڑکہ گلی کیفے ،عرابین سٹی بینی روڈر،اڈا پلاٹ ،گلشن اقبال پارک رات بارہ بجے ڈیجیٹل فائر ورکس ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments