یوم آزادی منایا گیا
لاہور(خبر نگار )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پرخطاب کرتے وائس چانسلر شاہد منیر نے کہا کہ پاکستان کا مضبوط مستقبل جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments