نیشنل گرڈ کمپنی کے تمام فیلڈ دفاتر اور سٹیشنز پرآزادی تقریب
لاہور(سٹاف رپورٹر ) نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) کے زیراہتمام پاکستان کا 79 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے عزم کے ساتھ منایا گیا۔
پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ٹی ایس جی ٹریننگ سنٹر نیو کوٹ لکھپت لاہور میں ہوئی ۔
جہاں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، ڈاکٹر فیاض احمد چودھری اور منیجنگ ڈائریکٹر انجینئر الطاف حسین ملک نے قومی پرچم لہرایا اور کیک کاٹا۔ این جی سی کے تمام فیلڈ دفاتر اور گرڈ سٹیشنز پر بھی پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments