فنونِ لطیفہ پر مبنی فن پاروں کی خصوصی نمائش

فنونِ لطیفہ پر مبنی فن  پاروں کی خصوصی نمائش

لاہور(سیاسی نمائندہ)ایستھیٹک سرکل کے زیر اہتمام بچوں کے فنونِ لطیفہ پر مبنی فن پاروں کی خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

 نمائش کا افتتاح ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ سعدیہ تیمور نے کیا۔اس موقع پر شعیب صدیقی اور سعدیہ تیمور نے نمائش میں بچوں کے تیار کردہ مختلف فن پاروں کا تفصیلی مشاہدہ کیا اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا۔ فن پاروں میں فطرت، مذہب اور مختلف معاشرتی و عوامی مسائل کو خوبصورتی سے موضوع بنایا گیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...