ڈپٹی کمشنرز کو مزید اختیارات تفویض
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) چیف سیکرٹری پنجاب نے اضلاع کے ڈی سیز کو مزید اختیار دے دیئے۔
ایکسین و ایس ڈی اوز اپنے محکمے کے علاوہ ڈی سی سے چھٹی لینے کے مجاز ہوں گے۔ محکمہ ہاؤسنگ محکمہ آبپاشی محکمہ بلدیات محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ایس ڈی او اور ایکسین اب آئندہ سے اضلاع کے ڈی سی چھٹی لیں گے ۔ایس ڈی او اور ایکسین اپنے محکمے کیساتھ ڈی سی سے بھی چھٹی لیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments