جناح کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں پہلی انجیوگرافی کامیابی سے مکمل

جناح کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں  پہلی انجیوگرافی کامیابی سے مکمل

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں جدید دل کے علاج کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پہلی انجیوگرافی کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے ۔

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پہلی انجیوگرافی کے انعقاد کو ادارے کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انسٹیٹیوٹ میں باقاعدہ طبی سرگرمیوں کا آغاز بھی ہو گیا ہے ۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...