ڈاکٹرکے کمرے سے چوری لیپ ٹاپ برآمد، 2ملزم گرفتا ر

ڈاکٹرکے کمرے سے چوری  لیپ ٹاپ برآمد، 2ملزم گرفتا ر

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس نے ڈاکٹر کے کمرے سے لیپ ٹاپ چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کر کے لیپ ٹاپ برآمد کر لیا ۔

ترجمان کے مطابق میو ہسپتال کے علاقے میں ڈاکٹر کے کمرے سے لیپ ٹاپ چوری کی واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی ،گزشتہ روز انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گوالمنڈی انسپکٹر شیخ احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے مرکزی ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار مرکزی ملزم زیادتی کے مقدمہ میں شیخوپورہ پولیس کااشتہاری بھی تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...