پی پی ایس سی: 2مختلف محکموں کی اسامیوں کے نتائج کااعلان

پی پی ایس سی: 2مختلف محکموں  کی اسامیوں کے نتائج کااعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ اور پنجاب سروس ڈرائیوینل میں مختلف اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

 پنجاب سروس ٹربیونل میں اسسٹنٹ لائبریرین کی ایک اسامی پر ایک امیدوار محمد ذوالقرنین حتمی طور پر کامیاب ہوا ہے ،اسی طرح پنجاب فوڈ اتھارٹی میں محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ میں ویٹرنری آفیسرز کی 64 اسامیوں پر 63 امیدوار حتمی طور پر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ مینارٹی کوٹہ پر مختص ایک اسامی موزوں امیدوار کی عدم دستیابی کی باعث خالی رہ گئی ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹراور پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی میں انفورسمنٹ انسپکٹر کی اسامیوں کی پہلی ریوائزڈ میرٹ لسٹ بھی جاری کرتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...