96ہزار ای چالان والی سرکاری ڈبل کیبن گاڑی پکڑی گئی
لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو میں ٹریفک پولیس نے 96 ہزار کے زیر التوا ای چالان والی سرکاری ڈبل کیبن گاڑی پکڑ لی۔
ٹریفک آفیسر عرفان قریشی نے ڈبل کیبن کا ریکارڈ چیک کیا تو گاڑی پر مجموعی طور پر 96ہزار روپے کے ای چالان زیر التوا پائے گئے ۔ ریکارڈ کے مطابق ڈبل کیبن نے 9 مرتبہ ٹریفک سگنل، 6 مرتبہ لین لائن جبکہ 7 مرتبہ سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments