فارانین ایلومینائی فریٹرنٹی کے انتخابات، پروگریسو گروپ کامیاب
لاہور (سٹاف رپورٹر )گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج سول لائنز لاہور کی سابق طلبہ تنظیم فارانین ایلومینائی فریٹرنٹی کے تیسرے انتخابات منعقد ہوئے ۔
صدر کے عہدے پر میاں عثمان اکرام ،سینئر نائب صدر میجر شاہد اقبال ،نائب صدر اشرف شریف ،جنرل سیکرٹری کیلئے نعیم رسول کامیاب ،فنانس سیکرٹری حماد خان،جائنٹ سیکرٹری گلفام مصطفٰے سیہول ،میڈیا سیکرٹری ون کے عہدے پر محبوب الٰہی ،میڈیا سیکرٹری ٹو کے عہدے پر عارف یونس منتخب ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments