5سکوٹی ڈرائیونگ سکولز اور لائسنس سینٹرز پر کاؤنٹرز قائم

5سکوٹی ڈرائیونگ سکولز اور  لائسنس سینٹرز پر کاؤنٹرز قائم

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں پانچ سکوٹی ڈرائیونگ سکولز اور لائسنس سینٹرز پر الگ کاؤنٹرز قائم ، خواتین خصوصاً طلبہ و طالبات کو بااختیار اور خودمختار بنانے کیلئے سکوٹی ڈرائیونگ ٹریننگ کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا۔

شہر میں سکوٹی ڈرائیونگ کی تربیت کیلئے5 خصوصی ڈرائیونگ سکولز قائم کر دیے گئے ہیں، جبکہ تمام لائسنس سینٹرز میں خواتین اور طلبہ و طالبات کی سہولت کیلئے الگ سکوٹی کاؤنٹرز بھی قائم کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...