جنرل ہسپتال :آؤٹ ڈور بلڈنگ پر اضافی فلور تعمیر کافیصلہ

جنرل ہسپتال :آؤٹ ڈور  بلڈنگ پر اضافی فلور تعمیر کافیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج فاروق افضل کی دور رس اور دانشمندانہ قیادت میں ہسپتال نے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور جدید علاج معالجے کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ کیا۔

 اس منصوبے کے تحت آؤٹ ڈور بلڈنگ پر ایک اضافی فلور تعمیر کیا جائے گا ۔ روڈ پر پہلے سے بھی پودے موجود ہیں اور اب پی ایچ اے بانس کے 3600 نئے پودے لگا رہا ہے ۔ شجر کاری کا یہ عمل آئندہ ہفتے مکمل کر لیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لاہور کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے شہر بھر میں شجر کاری مہم کو مزید وسعت دی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...