محکمہ لٹریسی کاسیمینار و آگاہی واک کا انعقاد

محکمہ لٹریسی کاسیمینار و  آگاہی واک کا انعقاد

لاہور (خبرنگار)محکمہ لٹریسی لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام لٹریسی ڈے کی مناسبت سے سیمینار اور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔

پائلٹ سکول میں ہونے والے اس سیمینار اور واک کی قیادت چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی لٹریسی و ایم پی اے ماریہ طلال نے کی۔ سیمینار میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات اور اساتذہ میں شیلڈز، سرٹیفکیٹ اور میڈلز تقسیم کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...