فضائی آلودگی کی پیشگوئی اور سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف

 فضائی آلودگی کی پیشگوئی اور  سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف

لاہور( کامرس رپورٹر)پنجاب میں فضائی آلودگی کی پیشگوئی اور سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف، حکومت نے۔۔۔

 فضائی آلودگی کی مؤثر نگرانی، آلودگی کے ہاٹ سپاٹس کی نشاندہی اور اسموگ و آلودگی کی صورتحال سے قبل از وقت نمٹنے کیلئے ریئل ٹائم ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اور فورکاسٹنگ پلیٹ فارم میں جدید فور کاسٹنگ اور سیٹلائٹ بیسڈ مانیٹرنگ فیچرز شامل کردیئے ۔انٹرنیشنل ڈے آف کلین ایئر فار بلیو اسکائیز کے موقع پر محکمہ تحفظ ماحول و موسمیاتی تبدیلی پنجاب نے پنجاب کے ریئل ٹائم ایئر کوالٹی ڈیش بورڈ میں نئے فورکاسٹنگ اور سیٹلائٹ بیسڈ فیچرز کا افتتاح کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...