736 غیر فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس بحال کرنے کی ہدایت
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پنجاب صاف پانی اتھارٹی ہیڈ آفس میں اہم اجلاس، سی ای او ذوالفقار احمد بھون کی زیرِ صدارت کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹس نے شرکت کی۔
پنجاب صاف پانی اتھارٹی ہیڈ آفس میں اہم اجلاس، سی ای او ذوالفقار احمد بھون کی زیرِ صدارت کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹس نے شرکت کی۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں 736 غیر فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کا کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments