جوہرٹاؤن : کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی چھٹی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی
لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے کے زیر اہتمام کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی چھٹی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی گئی۔
قرعہ اندازی میں ایل ڈی اے سٹی بزنس بے میں واقع 4 مرلہ کے 40 کمرشل پلاٹس رکھے گئے تھے۔ قرعہ اندازی میں ایل ڈی اے ایونیو ون کمرشل زون میں واقع 5 مرلے کے 30کمرشل پلاٹس اور جوہر ٹاؤن بلاک کے میں واقع 5 مرلے کے 25 رہائشی پلاٹس شامل تھے۔ قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے لیے کل 1520 درخواستیں موصول ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments