برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 454روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے 313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 245روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنا مے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 454روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے 313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 245روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنا مے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments