سر عام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے سر عام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کی زیرنگرانی شو آف ویپن کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لٹن روڈ پولیس نے ملزم حیدر علی کو سر عام ہوائی فائرنگ کرتے ایس ٹی گراؤنڈ سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے غیر قانونی پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
لٹن روڈ پولیس نے سر عام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کی زیرنگرانی شو آف ویپن کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لٹن روڈ پولیس نے ملزم حیدر علی کو سر عام ہوائی فائرنگ کرتے ایس ٹی گراؤنڈ سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے غیر قانونی پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments