نشتر کالونی: شوہر کا بیوی اور بچوں پر بہیمانہ تشدد ملزم گرفتار

نشتر کالونی: شوہر کا بیوی اور  بچوں پر بہیمانہ تشدد ملزم گرفتار

لاہور (آئی این پی) لاہور میں نشتر کالونی میں بیوی اور بچوں پر بہیمانہ تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔

نشتر کالونی پولیس نے اعوان مارکیٹ سے ملزم کو ٹریس کرکے حراست میں لیا، خواتین اور بچوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں۔ ملزم نے گھریلو ناچاقی پر خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد کیا، ملزم تشدد کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...