عوامی تاجر اتحاد کا لاہور چیمبر انتخابات میں پاور شو

عوامی تاجر اتحاد کا لاہور  چیمبر انتخابات میں پاور شو

لاہور(سیاسی نمائندہ)عوامی تاجر اتحاد کے زیر اہتمام فیروزپور روڈ کے ’’پوش لاؤنج‘‘ میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلے میں سیریل نمبر 23 کارپوریٹ کلاس کے امیدوار شہزاد احمد خان نے عشائیہ دیا۔

اس موقع پر پیٹرن ان چیف پیاف و چیئرمین الائنس میاں انجم نثار نے کہا کہ اس بار بھی کلین سویپ ہو گا۔ مخالفین کا منفی پراپیگنڈہ ان کی شکست کی نشاندہی کر رہا ہے ۔کاروباری طبقے کی بے لوث خدمت کی ہے ۔ہم ووٹ لے کر جیتتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...