فائر ہائیڈرنٹس تنصیب پربریفنگ
لاہور (ہیلتھ رپورٹر )صوبائی وزیر سلمان رفیق نے ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا،میٹنگ میں ہدایات دیں ۔سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے بتایا پنجاب بھر میں ابتک 1737 فائر ہائیڈرنٹس نصب کیے جا چکے ہیں ۔
صوبائی وزیر سلمان رفیق نے ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا،میٹنگ میں ہدایات دیں ۔سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے بتایا پنجاب بھر میں ابتک 1737 فائر ہائیڈرنٹس نصب کیے جا چکے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments