بزرگ کوزخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

بزرگ کوزخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ سے پولیس نے اقدام قتل کا ملزم گرفتار کرلیا ۔ علی عرف بھولا نے معمولی جھگڑے پر تیز دھار کٹر سے بزرگ شہری کو زخمی کر دیا، وار سے چہرہ اور گردن متاثر ہوئی،مقدمہ درج کر لیاگیا۔

مصری شاہ سے پولیس نے اقدام قتل کا ملزم گرفتار کرلیا ۔ علی عرف بھولا نے معمولی جھگڑے پر تیز دھار کٹر سے بزرگ شہری کو زخمی کر دیا، وار سے چہرہ اور گردن متاثر ہوئی،مقدمہ درج کر لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...