بجلی کی لوڈشیڈنگ پھر شروع

بجلی کی لوڈشیڈنگ پھر شروع

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ایک بار پھر شروع ،شہری پریشان ہوکر رہ گئے ۔ گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پھر شروع کردیا گیا ،مختلف علاقوں میں 1 سے 2گھنٹے جبری لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔

لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ایک بار پھر شروع ،شہری پریشان ہوکر رہ گئے ۔ گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پھر شروع کردیا گیا ،مختلف علاقوں میں 1 سے 2گھنٹے جبری لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...