بچے سے بدفعلی کوشش،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس نے بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا استاد گرفتار کر لیا۔ ملزم عاقب نے بچے کو ڈرا دھمکا کر بدفعلی کی کوشش کی۔ اطلاع پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو چند گھنٹے میں ٹریس کرکے گرفتار کر کے تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔
مانگا منڈی پولیس نے بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا استاد گرفتار کر لیا۔ ملزم عاقب نے بچے کو ڈرا دھمکا کر بدفعلی کی کوشش کی۔ اطلاع پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو چند گھنٹے میں ٹریس کرکے گرفتار کر کے تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments