الہ آباد:چھوٹے نے بڑے بھائی کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا

الہ آباد:چھوٹے نے بڑے  بھائی کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا

قصور(نمائندہ دنیا) الہ آباد میں گھریلو تنازع پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چاقو مار کر زخمی کردیا۔۔۔

 علاقہ بونگی کلیاں میں مشتاق کا اپنے بڑے بھائی ریاست کے ساتھ گھریلو معاملے پر جھگڑا ہوا،اس دوران مشتاق نے بھائی ریاست کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا۔زخمی ریاست کو رورل ہیلتھ سینٹر الہ آباد منتقل کیا گیا، جہاں سے اسے مزید علاج کیلئے ریفر کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...