مختلف واقعات کے دوران دو نامعلوم افراد جاں بحق ہوگئے

مختلف واقعات کے دوران دو  نامعلوم افراد جاں بحق ہوگئے

لاہور(کرائم رپورٹر)مختلف واقعات کے دوران دو نامعلوم افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال کے۔۔۔

 قریب سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جبکہ کوٹ لکھپت کے علاقے میں جنرل ہسپتال لایا جانے والا 50 سالہ شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ دونوں افراد کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...