تحصیلداروں ، نائب تحصیلداروں کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض

تحصیلداروں ، نائب تحصیلداروں  کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )لاہور میں تحصیلداروں اور نائب تحصیلداروں کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کر دیے گئے ۔

تحصیلدار اپنے متعلقہ سب ڈویژن کے مکمل دائرہ اختیار میں سب رجسٹرار کے فرائض انجام دیں گے ، نائب تحصیلداروں کو متعلقہ ریونیو سرکلز کے لیے سب رجسٹرار مقرر کر دیا گیا،تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بطور ریونیو افسر رجسٹری سے متعلق امور انجام دیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...