سیکرٹری پی پی ایس سی کاامتحانی مرکز کادورہ ، انتظامات کاجائزہ

سیکرٹری پی پی ایس سی کاامتحانی  مرکز کادورہ ، انتظامات کاجائزہ

لاہور(خبر نگار)سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے امتحانی مرکز کا دورہ کیا اور امیدواروں کے لیے کیے گئے مختلف انتظامات کا جائزہ لیا۔

 سیکرٹری پی پی ایس سی نے موبائل فونز کے سگنل جیمرز، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا بھی معائنہ کیا۔ ڈائریکٹر پنجاب پبلک سروس کمیشن محمد اعجاز اکبر نے تحریری نفسیاتی جائزے کے انعقاد کے لیے مختلف انتظامات کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...