رواں ماہ :جووینائل ڈرائیونگ پرمٹس کے اجرامیں 410فیصد اضافہ

رواں ماہ :جووینائل ڈرائیونگ  پرمٹس کے اجرامیں 410فیصد اضافہ

لاہور(کرائم رپورٹر)رواں ماہ صوبہ بھر میں جووینائل ڈرائیونگ پرمٹس کے اجرا میں ریکارڈ 410 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

رواں ماہ صوبہ بھر میں 42 ہزار سے زائد نوجوانوں کو جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ لاہور میں 2 ہزار 700 سے زائد نوجوانوں کو ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے گئے ۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے کہا کہ جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ ہولڈرز ہیلمٹ کے استعمال اور لین ڈسپلن کو یقینی بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...