چیف سیکرٹری برہم ، پیرا فورس کو فیول سٹیشنز کی چیکنگ سے روک دیاگیا
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )پنجاب بھر کے فیول سٹیشنز مالکان کی شکایات پر پیرا فورس پر چیف سیکرٹری پنجاب کی برہمی ،پیرا فورس کو فیول سٹیشنز کی چیکنگ سے روک دیا گیا ۔
تفصیلات پیرا فورس کی کارکردگی حکومت کے لئے بڑا چیلنج بن گئی ،پیرا فورس کو فیول سٹیشنز کے دوروں اور انسپیکشنز سے روک دیا گیا،فیول سٹیشنز پر تمام دورے ، انسپیکشنز اور متعلقہ سرگرمیاں فی الحال روکنے کی ہدایت کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments