بچے کا گلہ کاٹنے کے کیس میں عمر قید کا ملزم بری
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے گواہان کے بیانات میں تضاد ہونے کی بنیاد پر بچے کا گلہ کاٹنے کے کیس میں عمر قید کے ملزم احتشام کو بری کردیا۔
ملزم کو ٹرائل کورٹ نے 2024 میں عمر قید اور تین لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ، عدالت نے کہا کہ الزام کو ثابت کرنے کے لیے کوئی مواد پیش نہیں کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments