خواجہ سلمان رفیق کا گوجرانوالہ کے ہسپتالوں کا دورہ

خواجہ سلمان رفیق کا  گوجرانوالہ کے ہسپتالوں کا دورہ

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گوجرانوالہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ کیا ۔

صوبائی وزیر نے دونوں ہسپتالوں کے دورہ کے موقع پر مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔صوبائی وزیر نے ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے ، ڈاکٹروں کو بہترین خدمات فراہم کرنے ، ٹوکن کاؤنٹرز بڑھانے ، بینچوں کی تعداد میں اضافہ کرنے ، پنکھوں کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...