ڈاکوؤں نے شہری سے ہزاروں نقدی، موٹر سائیکل چھین لی
قصور (نمائندہ دنیا) ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوؤں نے شہری سے ہزاروں روپے نقدی، موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین لی۔
نول گاؤں کے قریب بھیمکے کا رہائشی لیاقت علی موٹرسائیکل پر کوٹ آسا سنگھ جا رہا تھا جب وہ خلجی خالصہ کے علاقے میں پہنچا تو موٹرسائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے اسے اسلحے کے زور پر روک لیا۔ملزموں نے شہری سے 33 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments