ٹیچرز فاؤنڈیشن عرصہ سے غیر فعال

ٹیچرز فاؤنڈیشن عرصہ سے غیر فعال

لاہور(خبر نگار )پنجاب میں اساتذہ کی بہبود کیلئے قائم ٹیچر زفاؤنڈیشن عملی اقدامات نہ ہونے پر غیر فعال ،فنڈز دستیابی کے۔۔

 باوجود کئی سال گزرنے کے بعد باوجود اساتذہ کیلئے کوئی فلاحی منصوبہ شروع نہ کیا جا سکا جبکہ ادارے میں صرف 3رکنی عملہ کام کر رہا ہے ، اساتذہ نے ادارے کو فعال بنا نے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ٹیچرز فاؤنڈیشن کا مؤقف ہے کہ اساتذہ کی بہبود کے منصوبوں پر جلد عملدرآمد شروع کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...