نیشنل رجسٹریشن امتحان سٹیپ ون کی تاریخ تبدیل، 8 نومبر کو ہوگا

نیشنل رجسٹریشن امتحان سٹیپ ون کی تاریخ تبدیل، 8 نومبر کو ہوگا

لاہور(آئی این پی )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن سٹیپ ون کی تاریخ تبدیل کردی۔

پی ایم ڈی سی سے جاری پبلک نوٹس کے مطابق نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن سٹیپ ون اب 11اکتوبر کی بجائے 8 نومبر کو ہوگا۔ امتحان کی تاریخ ناگزیر وجوہات پر تبدیل کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...