ایک ہی خاندان کے 5افراد قادیانیت سے تائب ،قبول ِ اسلام

ایک ہی خاندان کے 5افراد  قادیانیت سے تائب ،قبول ِ اسلام

لاہور(سیاسی نمائندہ)چناب نگر میں ایک ہی خاندان کے 5افراد میاں بیوی بچوں اور والدہ نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا۔

چناب نگر کے رہا ئشی خاندان کے شبیر اور اسکی بیوی پونم شہزادی ،ایک بیٹا فیاض اور دوسری بیٹی نجمہ شہزادی اور انکی والدہ نے مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت پر لعنت بھیج کر مولانا قاری شبیر عثمانی نائب امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...